جے پور: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کانگریس کے رہنما محمد اظہرالدین بدھ کی صبح ایک کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ تاہم اظہرالدین کرشماتی طور پر بچ گئے۔ یہ حادثہ راجستھان میں اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے افراد خاندان کے ساتھ رنتمبورسے واپس ہورہے تھے حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار الٹ گئی حادثہ کے فوری بعد اظہر الدین اپنے اہل وعیال کے ساتھ دوسری گاڑی میں اپنی ہوٹل کو واپس ہو ئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *