حیدرآباد: کانگریس کے ایم ایل اے جگاریڈی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایل آر ایس سے متعلق اپنا فیصلہ تبدیل کرے۔ اتوار کے دن یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں لوگ ایل آر ایس کو پیسہ نہیں دے سکتے عوام پر بوجھ کے بجائے کے سی آر فیصلہ لیں۔ اور دس ہزار روپے برائے نام کی فیس پر مکانات اور پلاٹوں کو باقاعدہ کرنے کو کہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *