بھونگیر: بھونگیر کے نواحی علاقوں میں حیدرآباد ورنگل قومی شاہراہ پر کلکٹریٹ کے مقام پرخوفناک سڑک حادثہ ہوا۔ سڑک کے کنارے کھڑا پانی کے ٹینکر کو تیزرفتار کار نے ٹکر ماردی۔ تینوں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ دو دیگر افراد کو شدید چوٹیں آئیں ایک کی موت اس وقت ہوئی جب کہ دونوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا حادثہ کی وجہ سے کئی کلو میٹر تک ٹرافک جام ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *