نئے وائرس کے پیش نظر کریم نگر میں حکام ہائی الرٹ ہیں حال ہی میں برطانیہ سے 16 افراد مشترکہ کریم نگر ضلع آئے تھے حکام کے مطابق 17 اور 18 کو کریم نگر کے 10 افراد پیدا پلی ضلع کے قصبے سلطا آباد کے علاقے سے چار ضلع سرسلہ سے اور ایک ضلع منچریال سے ایک شخص کی شناخت کی فی الحال 12 نمونے جانچ کے لئے بھیجے گئے ہیں حکام نے بتا یا کہ ان 16 افراد کو کورانٹائن کیا گیا اسی طرح حکام کے مطابق ورنگل میں بھی 45 افراد برطانیہ سے واپس ہوئے ہیں جن کی شناخت کی جارہی ہے ایم جی ایم میں خصوصی کورنا وارڈ قائم کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *