گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں اضافہ
موسم

گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں اضافہ

S System Admin
5 دن قبل

شمالی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے۔ اسکردو میں درجہ حرارت منفی 12 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔

لوگ گھروں میں محصور ہو گئے ہیں اور لککڑیاں جلا کر خود کو گرم رکھ رہے ہیں۔

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں