سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
تعلیم

سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

S System Admin
4 دن قبل

پنجاب اور سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکول یکم جون سے بند ہوں گے۔ یہ فیصلہ بچوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

والدین سے کہا گیا ہے کہ وہ چھٹیوں میں بچوں کو نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی مصروف رکھیں۔

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں