کاروبار
گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
S
System Admin
1 ہفتے قبل
مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ عام آدمی کے لیے گاڑی خریدنا اب ایک خواب بن گیا ہے۔
آٹو انڈسٹری کا کہنا ہے کہ خام مال کی درآمد میں مشکلات اور ٹیکسوں کی بھرمار نے پیداوار متاثر کی ہے۔