صحت
پولیو مہم: ملک بھر میں بچوں کو قطرے پلائے گئے
S
System Admin
4 ہفتے قبل
ملک بھر میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ ورکرز نے گھر گھر جا کر یہ ذمہ داری نبھائی۔
والدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کو یہ قطرے ضرور پلائیں اور انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچائیں۔ پولیو فری پاکستان ہمارا خواب ہے۔