اسلامیات
مساجد کا معاشرے میں کردار
S
System Admin
1 ہفتے قبل
عہد نبوی ﷺ میں مسجد نبوی تمام سرگرمیوں کا مرکز تھی۔ آج بھی ہمیں مساجد کو تعلیم اور تربیت کا مرکز بنانا چاہیے۔
ائمہ کرام کا فرض ہے کہ وہ ممبر و محراب سے اتحاد اور یگانگت کا درس دیں۔