موسم
سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا
S
System Admin
2 ہفتے قبل
ساحلی علاقوں کے مکینوں کے لیے اچھی خبر، طوفان کا رخ تبدیل ہو گیا ہے۔ تاہم ماہی گیروں کو ابھی بھی گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت ہے۔
انتظامیہ نے ساحل سمندر پر دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔