تعلیم نسواں کی اہمیت
اداریہ

تعلیم نسواں کی اہمیت

S System Admin
5 دن قبل

اسلام نے عورت کی تعلیم پر بہت زور دیا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے دیہی علاقوں میں اب بھی بچیوں کو اسکول نہیں بھیجا جاتا۔

ہمیں اپنی بیٹیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہوگا تاکہ وہ ملکی ترقی میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر سکیں۔

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں