بولی وڈ کی شادیوں کا سیزن
شوبز

بولی وڈ کی شادیوں کا سیزن

S System Admin
1 ہفتے قبل

ممبئی نگری میں شادیوں کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔

فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ لباس اور مہنگی جیولری نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں