کلکتہ: بہار اسمبلی کی پانچ نشستوں پر کامیابی کے بعد بنگال انتخابات کے ئے پارٹی کو شروع میں ہی ایک دھکا لگا ہے پارٹی کے لئے کمر بستہ رہنے والی ریاستی ونگ کے لیڈر شیخ انور حسین پاشا ترنمول کا نگریس میں شا مل ہو گئے ہیں پاشا نے کہا کہ ایم آئی ایم کی الگ الگ سیاست سے بی جے پی کو فائدہ پہنچ رہا ہے بہار اسمبلی میں بھی ایسا ہی ہواتھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *