نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ وہ بھارتی معیشت سے متعلق آر بی آئی کی رپورٹ پر ٹویٹر پر ردعمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وزیر اعظم مودی کی پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستانی معیشت خراب ہورہی ہے۔ راہول نے کہا کہ مودی کے اقدامات کی وجہ سے ملک میں ساری قوتیں کمزور ہوچکی ہیں۔ آر بی آئی کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق دوسری سہ ماہی میں ملک کی جی ڈی پی میں منفی 8.6 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *